بلوچستان سیکیورٹی نوٹیفکیشن: سوشل میڈیا پر وائرل الرٹ جعلی قرار، بابر یوسفزئی کی سخت کارروائی کی تنبیہ

Balochistan News

بابر یوسفزئی نے دہرایا کہ تمام متعلقہ محکمے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ایک پیج پر ہیں۔ صوبے میں معاشی اور ترقیاتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں اور دشمن عناصر کی ایسی بزدلانہ افواہیں صوبے کی ترقی کے سفر کو نہیں روک سکتیں۔ انہوں نے میڈیا ہاؤسز سے بھی درخواست کی کہ وہ سیکیورٹی سے متعلق کسی بھی حساس خبر کو نشر کرنے سے پہلے سرکاری ترجمان سے موقف لازمی لیں۔

 

حوالہ: https://share.google/oeWaWMBLmWkRR01wz

 

مزید خبریں: https://mrpakistaniofficial.com/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d9%84%db%8c-%d8%a8%d9%84%d9%88%da%86%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85%db%8c%d8%b1-%d8%b3%d8%b1%d9%81%d8%b1%d8%a7%d8%b2-%d8%a8%da%af%d9%b9%db%8c/

 

کیا سردار سرکاری ہوتے ہیں؟

بلوچستان سیکیورٹی نوٹیفکیشن

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *