سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز ویڈیو وائرل: گوادر میں ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج
گوادر (ویب ڈیسک): بلوچستان اسمبلی کے ممبر اور حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمن کے خلاف تھانہ شہید محمد خماری پولیس اسٹیشن گوادر میں سنگین دفعات کے تحت ایک نیا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک مبینہ ویڈیو کو بنیاد بنا کر یہ کارروائی […]
Continue Reading
