کراچی ڈیفنس فیز 2 فائرنگ کیس: انٹیلیجنس ادارے کی معلومات پر کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی بڑی کارروائی، 3 دہشتگرد گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): صوبائی دارالحکومت کراچی ڈیفنس فیز 2 میں یومِ آزادی کے اسٹال پر فائرنگ کے انتہائی اہم اور حساس کیس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایک بہت بڑی اور نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ ملک کے مایہ ناز انٹیلیجنس ادارے کی فراہم کردہ انتہائی خفیہ، مستند اور پیشگی معلومات کی بنیاد […]

Continue Reading