بلوچستان: تربت سے اغوا کیے گئے 6 مزدوروں کی گولیوں لگی لاشیں برآمد، ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی
بلوچستان تربت کے نواحی علاقے ناصر آباد سے دو روز قبل اغوا کیے جانے والے 6 مزدوروں کی گولیوں سے چھلنی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ سیکیورٹی حکام اور ضابطہ کاروں کے مطابق، ان مزدوروں کو پیر کی رات کلاتک کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا۔ اس ہولناک واقعے کے بعد کلاتک حملے اور اغوا کے […]
Continue Reading
