بلوچستان میں امن سبوتاژ کرنے کی ہر بیرونی و اندرونی سازش ناکام بنائی جائے گی، ریاست دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی: وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا نوشکی آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب اور انتہائی اہم انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کو دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کا مظہر قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہر اندرونی و بیرونی سازش کو آہنی ہاتھوں سے […]

Continue Reading

کیا سردار سرکاری ہوتے ہیں؟

تحریر مسٹر پاکستانی یہ جو ایک منظم پروپیگنڈہ چلایا جا رہا ہے کہ بلوچستان کے سردار سرکاری ہیں اور انہیں ریاست نے پالا ہے، یہ گراؤنڈ ریئلٹی سے بالکل عاری اور تاریخ کو مسخ کرنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ان سرداروں نے عام بلوچوں کو نسلوں سے اپنا غلام بنا […]

Continue Reading

الیکشن ٹربیونل کا بڑا فیصلہ، نواب چنگیز خان مری کی کامیابی خطرے میں، 4 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم

کوہلو (ویب ڈیسک): بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی9 (کوہلو) کی سیاسی صورتحال میں اس وقت ایک بڑا موڑ آگیا ہے جب الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور موجودہ رکن صوبائی اسمبلی نواب چنگیز خان مری کی کامیابی کے خلاف دائر درخواست پر اپنا بڑا فیصلہ سنا دیا۔ ٹربیونل نے حلقے کے […]

Continue Reading
نوشکی میں 31 جولائی تک کرفیو نافذ

نوشکی میں سیکیورٹی خدشات کے باعث 31 جولائی تک مکمل کرفیو نافذ، مواصلاتی اور تجارتی سرگرمیاں معطل

نوشکی (ویب ڈیسک): بلوچستان کے سیکیورٹی کے لحاظ سے انتہائی حساس اور اہم سرحدی ضلع نوشکی میں امن و امان کی دگرگوں صورتحال اور دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد صوبائی حکومت نے فوری طور پر تین روزہ مکمل کرفیو نافذ کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب […]

Continue Reading

بارکھان میں اغوا کے بعد ڈی ایس پی مرید بگٹی کو قتل کر دیا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سخت ترین بیان

بلوچستان کے ضلع بارکھان سے ایک انتہائی سنگین اور بڑی خبر سامنے آئی ہے جہاں رکھنی کے علاقے میں تعینات ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) مرید بگٹی کو مسلح افراد نے راستے سے اغوا کرنے کے بعد فائرنگ کر کے قتل کر دیا ہے۔ اس واقعے کے بعد پورے ضلع بارکھان اور رکھنی […]

Continue Reading