مستونگ: نامور ٹھیکیدار حاجی حضور بخش بنگلزئی کے صاحبزادے حفیظ جان بنگلزئی دہشت گردانہ فائرنگ میں شہید
مستونگ میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کی ایک اور افسوسناک واردات سامنے آئی ہے، جس نے پورے علاقے میں شدید سنسنی اور خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، نامور اور معروف ٹھیکیدار حاجی حضور بخش بنگلزئی کے نوجوان صاحبزادے، ٹھیکیدار حفیظ جان بنگلزئی کو نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے سرعام فائرنگ […]
Continue Reading
