بلوچستان میں امن سبوتاژ کرنے کی ہر بیرونی و اندرونی سازش ناکام بنائی جائے گی، ریاست دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں پوری قوت سے جاری رہیں گی: وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا نوشکی آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین

وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب اور انتہائی اہم انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کو دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کا مظہر قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو سبوتاژ کرنے کی ہر اندرونی و بیرونی سازش کو آہنی ہاتھوں سے […]